وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کی صحافیوں سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی وطن واپسی کے بعد تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں‘ پارلیمنٹ سپریم ہے اگر پانامہ لیکس پر تحقیقات کرنا چاہتی ہے تو کرسکتی ہے‘ حامد میر پر حملے کی رپورٹ منظر عام پر آنی چاہیے۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا …

اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی وطن واپسی کے بعد تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں‘ پارلیمنٹ سپریم ہے اگر پانامہ لیکس پر تحقیقات کرنا چاہتی ہے تو کرسکتی ہے‘ حامد میر پر حملے کی رپورٹ منظر عام پر آنی چاہیے۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے پانامہ لیکس کے حوالے سے ہر قسم کی تحقیقات کے لئے اپنے آپ کو پیش کردیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply