پاکستان میں توانائی و انفراسٹرکچر کے شعبے سرمایہ کاری کے حوالے سے انتہائی سازگار ہیں وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف سے پاکستان میں اٹلی کے سفیر سٹیفنو پونٹیکورو کی ملاقات میں گفتگو اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف سے پاکستان میں اٹلی کے سفیر سٹیفنو پونٹیکورو نے ملاقات کی۔ ای این آئی کے نامزد ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ …
وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف سے پاکستان میں اٹلی کے سفیر سٹیفنو پونٹیکورو کی ملاقات میں گفتگو

مزید خبریں
پاکستان میں توانائی و انفراسٹرکچر کے شعبے سرمایہ کاری کے حوالے سے انتہائی سازگار ہیں
وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف سے پاکستان میں اٹلی کے سفیر سٹیفنو پونٹیکورو کی ملاقات میں گفتگو
اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف سے پاکستان میں اٹلی کے سفیر سٹیفنو پونٹیکورو نے ملاقات کی۔ ای این آئی کے نامزد ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ لوکا ویگناتی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور اور توانائی کے شعبہ میں تعاون پربات چیت کی گئی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان اٹلی کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط کرنا چاہتا ہے۔








