سیالکوٹ۔26 جون(اے پی پی )وفاقی وزیر دفاع، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے گذشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رابطہ آفس سیالکوٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کیلئے وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے مختلف سرکاری محکموں کے مقامی حکام کو ہدایات جاری کیں۔اس موقع پر اراکین صوبائی اسمبلی محمد منشاءاللہ بٹ ، چودھری محمد اکرام اور …
وفاقی وزیر پانی و بجلی نے کھلی کچہری کا انعقاد کےا، شہریوں کے مسائل اور ان کے حل کےلئے حکام کو ہدایات جاری

مزید خبریں
سیالکوٹ۔26 جون(اے پی پی )وفاقی وزیر دفاع، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے گذشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رابطہ آفس سیالکوٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کیلئے وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے مختلف سرکاری محکموں کے مقامی حکام کو ہدایات جاری کیں۔اس موقع پر اراکین صوبائی اسمبلی محمد منشاءاللہ بٹ ، چودھری محمد اکرام اور ذوالفقار غوری، چیئرمین یوسی محمود الحسن بابر خاں، رانا عارف ہرناہ، میاں اشفاق، میاں سہیل اور صدر یوتھ ونگ فاروق گھمن کے علاوہ کثیر تعداد میں مسلم لیگ کے ن کے مقامی عہدیداران اور کارکن بھی اس موجود تھے ۔








