پاک چائنہ اقتصادی راہداری سے متعلق منصوبہ جات بروقت مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کی پاکستان میں چین کے سفیر سن وائی ڈونگ سے بات چیت اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ‘ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے یقین دہانی کرائی ہے کہ حکومت پاک چائنہ اقتصادی راہداری سے متعلق منصوبہ جات بروقت مکمل کرنے کے لیے …
وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کی پاکستان میں چین کے سفیر سن وائی ڈونگ سے بات چیت

مزید خبریں
پاک چائنہ اقتصادی راہداری سے متعلق منصوبہ جات بروقت مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے
وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کی پاکستان میں چین کے سفیر سن وائی ڈونگ سے بات چیت
اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ‘ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے یقین دہانی کرائی ہے کہ حکومت پاک چائنہ اقتصادی راہداری سے متعلق منصوبہ جات بروقت مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے ۔وہ جمعہ کو چین کے پاکستان میں متعین سفیر سن وائی ڈونگ سے ملاقات کے دوران بات چیت کر رہے تھے ۔ملاقات کے دوران پاک چائنہ اقتصادی راہداری پر جاری منصوبہ جات کی رفتاراور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا ۔وفاقی وزیر احسن اقبال نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان اور چین کے 65سالوں پر محیط پائیدار تعلقات ہیںاور موجودہ دور حکومت میں یہ تعلقات مزید مستحکم ہوئے ہیں ۔








