وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور (کل) پریس کانفرنس کریں گے

58

اسلام آباد ۔29 نومبر(اے پی پی)وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان آج (کل) پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ وزیر پٹرولیم اپنی پریس کانفرنس میں تیل اور گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے ا ور پٹرولیم ڈویژن اور اس کے ذیلی اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کے بارے میں حکومتی اقدامات پر روشنی ڈالیں گے۔