27.8 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کا پٹرولیم مصنوعات...

وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بحث سمیٹتے ہوئے اظہار خیال

- Advertisement -
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اس وقت بھی خطے میں سب سے کم ہیں‘یہ تاثر درست نہیں کہ حکومت نے زیادہ ٹیکس لگا دیا ہے، جی آئی ڈی گزشتہ دور حکومت میں لگایا گیا‘ اس سے حاصل ہونے رقم کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کریں گے، اپوزیشن کی نشستیں خالی ہیں انہیں ہمارا موقف سننا چاہیے تھا
 وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بحث سمیٹتے ہوئے اظہار خیال 
اسلام آباد ۔ 17فروری(اے پی پی) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اس وقت بھی خطے میں سب سے کم ہیں‘ جی آئی ڈی گزشتہ دور حکومت میں لگایا گیا تھا‘ یہ رقم جس طرح خرچ ہوئی اس کی تمام تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کریں گے‘ گیس پائپ لائنوں پر اٹھنے والا خرچہ ایل این جی کا صارف برداشت کرے گا‘ ایل این جی پر بھی ایک دن کے لئے بحث کرائی جائے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=247

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں