وفاقی وزیر پیر سیّد صدرالدین شاہ راشدی سے پاکستان میں جاپان کے سفیرتاکاشی کی ملاقات

وفاقی وزیر پیر سیّد صدرالدین شاہ راشدی سے پاکستان میں جاپان کے سفیرتاکاشی کی ملاقات اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر وزارت سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل پیر سیّد صدرالدین شاہ راشدی سے پاکستان میں جاپان کے سفیرتاکاشی کرائی نے یہاں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے اموراور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماﺅں نے بین الاقوامی معاملات بشمول دہشت گردی …

وفاقی وزیر پیر سیّد صدرالدین شاہ راشدی سے پاکستان میں جاپان کے سفیرتاکاشی کی ملاقات
اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر وزارت سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل پیر سیّد صدرالدین شاہ راشدی سے پاکستان میں جاپان کے سفیرتاکاشی کرائی نے یہاں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے اموراور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماﺅں نے بین الاقوامی معاملات بشمول دہشت گردی سے متعلق یکساں نقطہ نظر پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیر نے مختلف شعبہ زندگی بشمول تعلیم، صحت اور سماجی شعبہ میںجاپان حکومت کے تعاون کو سراہا۔ وفاقی وزیر نے جاپان کے سفیر سے کہا کہ وہ پاکستان سے افرادی قوت کی درآمد کےلئے نئے مواقع تلاش کریں۔

مزید خبریں

Leave a Reply