وفاقی وزیر چوہدری برجیس طاہر کا تحصیل سدھنوتی کے علاقے بلوچ بیٹھک میں عوامی اجتماع سے خطاب

بلوچ بیٹھک(آزاد کشمیر) ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر نے وزیراعظم محمد نواز شریف کو کشمیری عوام کی امنگوں کا ترجمان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 21جولائی کشمیر کے عوام کرپشن کے بے تاج بادشاہوں کو مسترد کرشیر پر مہریں ثبت کر کے مسلم لیگ ن کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائےں گے ‘جس طرح آزاد کشمیر میں ضمنی …

بلوچ بیٹھک(آزاد کشمیر) ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر نے وزیراعظم محمد نواز شریف کو کشمیری عوام کی امنگوں کا ترجمان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 21جولائی کشمیر کے عوام کرپشن کے بے تاج بادشاہوں کو مسترد کرشیر پر مہریں ثبت کر کے مسلم لیگ ن کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائےں گے ‘جس طرح آزاد کشمیر میں ضمنی الیکشن یا گلگت بلتستان میں شفاف الیکشن کے ذریعے عوام نے پیپلز پارٹی کی سیاست کا جنازہ نکالا ہے اسی طرح آزاد کشمیر میں بھی کرپٹ حکمرانوں کی سیاست کا جنازہ نکلے گا ۔

Leave a Reply