24.9 C
Islamabad
منگل, اپریل 1, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی عالم اسلام کو عید الفطر...

وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی عالم اسلام کو عید الفطر کی مبارک باد

- Advertisement -

اسلام آباد۔30مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید الفطر کا دن ہمیں اتحاد اور یکجہتی کا درس دیتا ہے۔

وفاقی وزیر پارلیمانی امورنے کہا کہ اس عید پر ضرورت مندوں اور ناداروں کو اپنی خوشی میں شامل کریں، دعا ہے کہ یہ عید تمام مسلمانوں بالخصوص پاکستان کیلئے امن و امان کا باعث ہو، الللہ تعالی سے دعا ہے کہ کشمیریوں اور فلسطینیوں کو آزادی کی عید نصیب فرمائے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=577486

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں