وفاقی وزیر کا اقتصادی پیش رفت اور آئی ایم ایف پروگرام کی کامیاب تکیمل پر اطیمنان کا اظہار، وزارت خزانہ اور سٹیٹ بنک کے درمیان ٹیم ورک کو سراہا

اسلام آباد ۔ 05 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اقتصادی پیش رفت اور آئی ایم ایف پروگرام کی کامیاب تکیمل پر اطیمنان کا اظہار کیا اور وزارت خزانہ اور سٹیٹ بنک کے درمیان ٹیم ورک کو سراہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سٹیٹ بنک آف پاکستان کے اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں سٹیٹ بنک کے گورنر اشرف …

اسلام آباد ۔ 05 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اقتصادی پیش رفت اور آئی ایم ایف پروگرام کی کامیاب تکیمل پر اطیمنان کا اظہار کیا اور وزارت خزانہ اور سٹیٹ بنک کے درمیان ٹیم ورک کو سراہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سٹیٹ بنک آف پاکستان کے اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں سٹیٹ بنک کے گورنر اشرف محمود وتھرا، فنانشل مارکیٹس، اسلامک بنکنگ اور خاص اقدامات سے متعلق ڈپٹی گورنر سعید احمد، ڈپٹی گورنر پالیسی ریاض الدین اور بنک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹروں نے شرکت کی۔

Leave a Reply