- Advertisement -
اسلام آباد۔1اپریل (اے پی پی):وفاقی پولیس کے جوانوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سنیچنگ کی واردات ناکام دی ۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق عید کے دوسرے روز فیض آباد پل پر موٹرسائیکل سوار ڈاکوئوں نے واردات کی کوشش کی۔
ڈاکوئوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی۔ فائرنگ کے تبادلے میں ڈاکو زخمی حالت میں موٹرسائیکل چھوڑ کرفرار ہوگئے۔ زخمی ڈاکوئوں کا تعاقب جاری ہے جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے پولیس جوانوں کو شاباش دی ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=577823
- Advertisement -