21.6 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے 3 نئے وفاقی وزراءاور 3 وزرائے...

وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے 3 نئے وفاقی وزراءاور 3 وزرائے مملکت نے حلف اٹھا لیا

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 11ستمبر (اے پی پی) وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے 3 نئے وفاقی وزراءاور 3 وزرائے مملکت نے منگل کو اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں سادہ مگر پروقار تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نئے وزراءاور وزرائے مملکت سے حلف لیا۔ تقریب کے دوران علی محمد خان، عمر ایوب اور حیدر علی زیدی نے وفاقی وزیر جبکہ مراد سعید، محمد شبیر علی اور محمد حماد اظہر نے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھایا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=113032

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں