قومی خبریں وفاقی کابینہ نے مالی سال 23۔2022 کیلئے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 10 جون 2022, 7:35 شام 62 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):وفاقی کابینہ نے مالی سال 23۔2022 کیلئے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی۔ کابینہ کا اجلاس جمعہ کو وزیراعظم محمد شہباز شریف کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں کابینہ نے فنانس بل 2022 کی بھی منظوری دی۔