قومی خبریں وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت شروع ہوگیا کی طرف Abdul Quddus - منگل, 4 اپریل 2023, 3:31 شام 224 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔4اپریل (اے پی پی):وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت شروع ہوگیا۔ یہ بات منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔