قومی خبریں وفاقی کابینہ کی ای سی ایل سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اجلاس کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 28 جنوری 2021, 6:07 صبح 42 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔28جنوری (اے پی پی):وفاقی کابینہ کی ای سی ایل سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اجلاس وزارت قانون و انصاف میں منعقد ہوا۔وفاقی وزیر برائے قانون وانصاف بیرسٹر ڈاکٹر فروغ نسیم نے اجلاس کی صدارت کی۔یہ بات وزارت قانون و انصاف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔