اسلام آباد۔19اپریل (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کی تشکیل میاں نواز شریف اور اتحادی جماعتوں کی مکمل مشاورت سے کی گئی ہے، کام، کام اور صرف کام ہمارا نصب العین ہے۔
کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہمجھے پوری امید ہے کہ وفاقی وزراء، وزرائے مملکت اور مشیر قائدانہ کردار ادا کریں گے اور عوام کے مسائل حل کریں گے، کام، کام اور صرف کام ہمارا نصب العین ہے۔