وفاق المدارس کے زیر انتظام درس نظامی کے سالانہ امتحانات شروع ،2لاکھ 22ہزارطلباءوطالبات کے لئے1775امتحانی مراکز قائم

اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) وفاق المدارس العریبہ پاکستان کے زیر انتظام ملک بھر بشمول آزادکشمیر،گلگت بلتستان ،قبائلی علاقہ جات میں درس نظامی کے مختلف درجات کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے ہیں ‘2لاکھ 22ہزارطلباءوطالبات امتحانات میں شریک ہیں‘1775مدارس میں امتحانی سینٹر قائم کیے گئے ہیں ‘ 10670نگران امتحانا ت لے رہے ہیں ۔

Leave a Reply