ولیمز سسٹرز کا فرنچ اوپن میں فاتحانہ آغاز، ویمنز ڈبلز دوسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئیں

پیرس۔ 30 مئی (اے پی پی)سرینا ولیمز اور وینس ولیمز پر مشتمل امریکن جوڑی فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے سال کے دوسرے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ فرنچ اوپن ویمنز ڈبلز دوسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئیں، ولیمز سسٹرز نے پہلے راﺅنڈ میں جاپانی جوڑی کو شکست فاش سے دوچار کیا۔ بدھ کو کھیلے گئے ویمنز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میچ میں ولیمز سسٹرز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میو کیٹو اور شوکو …

پیرس۔ 30 مئی (اے پی پی)سرینا ولیمز اور وینس ولیمز پر مشتمل امریکن جوڑی فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے سال کے دوسرے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ فرنچ اوپن ویمنز ڈبلز دوسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئیں، ولیمز سسٹرز نے پہلے راﺅنڈ میں جاپانی جوڑی کو شکست فاش سے دوچار کیا۔ بدھ کو کھیلے گئے ویمنز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میچ میں ولیمز سسٹرز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میو کیٹو اور شوکو اویاما پر مشتمل جاپانی جوڑی کو سخت مقابلے کے بعد 4-6، 6-4 اور 6-1 سے ہرا کر دوسرے راﺅنڈ کیلئے کوالیفائی کیا۔

مزید خبریں