34.4 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 18, 2025
ہومتجارتی خبریںوویز ہوم اپلائنسز کے منافع میں 2024 کے دوران 31.89 فیصد اضافہ

وویز ہوم اپلائنسز کے منافع میں 2024 کے دوران 31.89 فیصد اضافہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔11اپریل (اے پی پی):وویز ہوم اپلائنسز کے منافع میں 2024 کے دوران 31.89 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ کمپنی کےمالیاتی نتائج کے مطابق 31 دسمبر 2024 کو ختم ہونے والے سال کے دوران وویز ہوم اپلائنسز کا منافع 153ملین روپے تک بڑھ گیا جبکہ 2023 میں کمپنی کو 116 ملین روپے منافع حاصل ہوا تھا ۔

اس طرح 2023 کے مقابلہ میں گذشتہ 2024 کے دوران وویز ہوم اپلائنسز کے منافع میں 37 ملین روپے یعنی 32 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے ۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=580546

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں