- Advertisement -
پشاور۔12اگست (اے پی پی )وویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں جشن آزادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وویمن چیمبر آف کامرس کی فطرت الیاس بلور نے وویمن چیمبر کی ممبرز کے ساتھ پاکستان کی 70ویں جشن آزادی کا کیک کاٹا ۔ تقریب میں وویمن چیمبر کی ممبرز مسز فوزیہ عنایتبریخنا لیاقت رخسانہ ناز نسرین آفتاب آفشین ملک عابدہ تبسم فرح ناز ظل ہماشبانہ صائمہ امجد نے شرکت کی ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65812
- Advertisement -