ہنوئی ۔ 17 اگست (اے پی پی) ویتنام کی کافی کی فروخت میں آمدہ ہفتوں میں اس میں کمی آنے کا امکان ہے جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی نئی فصل میں دلچسپی ہے۔خریداروں کی عدم دلچسپی کی وجہ سے ڈکلاک مارکیٹ میں روبسٹا کافی کے فیوچر ٹریڈینگ کے نرخ گر کر 38,300-38,600 ڈونگ(1.72-1.73 ڈالر) فی کلوگرام رہے جو گزشتہ ہفتے 38500-38800 ڈونگ فی کلو گرام تھے۔
ویتنام کی کافی کی فروخت درمیانے انداز میںجاری