23.8 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںویرات کوہلی شادی کے بعد جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز...

ویرات کوہلی شادی کے بعد جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں دوبارہ قیادت کی ذمہ داری سنبھالیں گے

- Advertisement -

دہلی۔ 24 دسمبر (اے پی پی) بھارت نے دورہ جنوبی افریقہ کےلئے 17 رکنی ون ڈے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ویرات کوہلی شادی کے بعد دوبارہ قیادت کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ کیدار جادیو، محمد شامی اور شردل ٹھاکر کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ واشنگٹن سندر اور سدراتھ کول کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=82475

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں