23.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومکھیل کی خبریںویسٹ انڈیز اور افغانستان کے درمیان ون ڈے کرکٹ سیریز کا دوسرا...

ویسٹ انڈیز اور افغانستان کے درمیان ون ڈے کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ 11 جون کو کھیلا جائیگا

- Advertisement -

سینٹ لوسیا ۔ 9 جون (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 11 جون کو سینٹ لوسیا میں کھیلا جائیگا۔ واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 14 جون کو اسی مقام پر کھیلا جائیگا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=58288

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں