ویسٹ انڈیز اور ایمرٹس کرکٹ بورڈ الیون کے درمیان دو روزہ ٹور میچ ڈرا

97
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

دبئی ۔ 5 اکتوبر (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور ایمرٹس کرکٹ بورڈ الیون کے درمیان دو روزہ ٹور میچ ڈرا ہو گیا۔ دبئی میں کھیلے گئے ٹور میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم نے اپنی پہلی اننگز 249 رنز 6 کھلاڑی آﺅٹ پر ڈیکلیئر کر دی تھی، جواب میں ایمرٹس کرکٹ بورڈ الیون کی ٹیم 117 رنز پر ڈھیر ہو گئی، اس کے 8 کھلاڑی دوہرا ہندسہ عبور کرنے میں ناکام رہے، روہن مصطفی 44 رنز بنا کر نمایاں رہے