ویسٹ انڈیز اور بھارت ویمنز کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل (کل) کھیلا جائے گا

55
نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان آخری ون ڈے میچ بارش کی نذر، سیریز0-1سے میزبان ٹیم کے نام

جمیکا ۔ 02 نومبر (اے پی پی)ویسٹ انڈیز اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل (کل) اتوار کو نارتھ ساﺅنڈ میں کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈیز ویمن کو تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے ایک رن سے فتح حاصل کی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 6 نومبر کو کھیلا جائے گا۔