ویسٹ انڈیز میں 3 جون سے شیڈول سہ ملکی ون ڈے سیریز کے تمام میچز ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے

کنگسٹن ۔ 25 مئی (اے پی پی) ویسٹ انڈیز میں 3 جون سے شیڈول سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز کے تمام میچز ڈے اینڈنائٹ کھیلے جائیں گے۔ کیریبین کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار سیریز کے تمام میچز کو ڈے اینڈ نائٹ کا درجہ دیا گیا ہے۔ سیریز میں میزبان ملک کے علاوہ عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ سیریز کا آغاز …

کنگسٹن ۔ 25 مئی (اے پی پی) ویسٹ انڈیز میں 3 جون سے شیڈول سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز کے تمام میچز ڈے اینڈنائٹ کھیلے جائیں گے۔ کیریبین کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار سیریز کے تمام میچز کو ڈے اینڈ نائٹ کا درجہ دیا گیا ہے۔ سیریز میں میزبان ملک کے علاوہ عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ سیریز کا آغاز 3 جون اور اختتام 26 جون کو ہو گا اور تینوں ٹیموں آپس میں تین بار آمنے سامنے ہوں گی

Leave a Reply