26 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومکھیل کی خبریںویسٹ انڈیز کو ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں شکست دیکر...

ویسٹ انڈیز کو ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں شکست دیکر سیریز کا آغاز فتح سے کرینگے، روز ٹیلر

- Advertisement -

ویلنگٹن ۔ 14دسمبر(اے پی پی) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز روز ٹیلر نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کلین سویپ کرنے کے بعد اس کو ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں بھی شکست دیکر سیریز کا آغاز فتح سے کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ مہمان ٹیم کو شکست دینے کےلئے کھلاڑیوں کو کھیل کے تمام شعبوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشمتل سیریز کا پہلا ون ڈے میچ 20 دسمبر کو کھیلا جائیگا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=81119

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں