- Advertisement -
ویلنگٹن ۔ 13 جنوری (اے پی پی) بنگلہ دیش نے ویلنگٹن ٹیسٹ کے دوسرے روز شکیب الحسن اور مشفق الرحیم کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 542 رنز بنا لئے، شکیب الحسن نے کیریئر بیسٹ اننگز کھیلتے ہوئے 217 رنز بنائے جبکہ مشفق الرحیم 159 رنز کی دلکش اننگز کھیلی۔ نیل ویگنر نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=37849
- Advertisement -