ویمنز بگ بیش لیگ، سڈنی سکسرز نے برسبین ہیٹ کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

138
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

سڈنی ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) ویمنز بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز نے برسبین ہیٹ کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ گزشتہ روز سڈنی میں کھیلے گئے لیگ کے ساتویں میچ میں برسبین ہیٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 83 رنز بنائے۔ جیما بارسبی 26 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔