29.4 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںویمنز ورلڈکپ کوالیفائر، جویریہ اور ناہیدہ کی شاندار کارکردگی، پاکستان کے ورلڈکپ...

ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر، جویریہ اور ناہیدہ کی شاندار کارکردگی، پاکستان کے ورلڈکپ میں پہنچنے کے امکانات روشن

- Advertisement -

کولمبو ۔ 17 فروری (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر سپر سکس مرحلے میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 86 رنز سے ہرا کر اہم کامیابی حاصل کی، فتح کے ساتھ ہی گرین شرٹس کے ورلڈکپ تک رسائی کے امکانات روشن ہو گئے۔ جویریہ خان نے 90 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا، ناہیدہ خان 72 رنز کے ساتھ دوسری نمایاں بلے باز رہیں۔ جویریہ کو عمدہ بلے بازی کا مظاہرہ کرنے پر میچ کی بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔ جمعہ کو کھیلے گئے سپر سکس مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں پر 271 رنز بنائے، جویریہ خان 90 رنز بنا کر ناٹ آﺅٹ رہیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=42853

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں