25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومکھیل کی خبریںویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 9 نومبر سے ویسٹ انڈیز...

ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 9 نومبر سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا

- Advertisement -

کنگسٹن ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) ویسٹ انڈیز رواں سال کے آخر میں ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کپ کی میزبانی کرے گا۔ میگا ایونٹ 9 سے 24 نومبر تک کھیلا جائے گا۔ یہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ٹورنامنٹس کی تاریخ کا پہلا موقع ہو گا کہ صرف ویمنز ایونٹ منعقد ہو گا۔ اس سے قبل مینز اینڈ ویمنز ورلڈکپ ٹورنامنٹس ایک ساتھ منعقد ہوتے تھے۔ ویسٹ انڈیز کو 8 برس بعد میگا ٹورنامنٹ کی میزبانی کا اعزاز ملا ہے۔ ویسٹ انڈیز نے آخری بار 2010ءمیں مینز اینڈ ویمنز ایونٹس کی میزبانی کی تھی، مینز ایونٹ میں انگلینڈ اور ویمنز میں آسٹریلیا فاتح رہا تھا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=117933

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں