29.9 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںویمنز ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل ( جمعرات کو) آسٹریلیا اور...

ویمنز ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل ( جمعرات کو) آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا

- Advertisement -

ڈربی ۔ 18 جولائی (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل جمعرات کو آسٹریلیا اور بھارت کے مابین ڈربی میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کرکٹ کا عالمی کپ انگلینڈ میں جاری ہے۔ میگا ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا اور بھارت کی خواتین ٹیمیں پنجہ آزما ہوں گی۔ واضح رہے کہ آسٹریلوی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کر رہی ہے۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 23 جولائی کو لارڈز، لندن میں کھیلا جائے گا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=62731

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں