ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 03 جون سے شروع ہوگا، تیاریاں عروج پر

کوالالمپور۔31مئی (اے پی پی) ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 03 جون سے 10 جون تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا ۔ ایشین کرکٹ کونسل کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کےلئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ٹورنامنٹ میں بھارت کی ویمن ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ بھارتی ویمن نے 2016ءمیں منعقدہ ٹی ٹونٹی ایشیا کپ فائنل …

کوالالمپور۔31مئی (اے پی پی) ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 03 جون سے 10 جون تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا ۔ ایشین کرکٹ کونسل کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کےلئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ٹورنامنٹ میں بھارت کی ویمن ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ بھارتی ویمن نے 2016ءمیں منعقدہ ٹی ٹونٹی ایشیا کپ فائنل میں پاکستان ویمن کو 17 رنز سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

مزید خبریں