کھیل کی خبریں ویمنز ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائرز، جرمنی اور بھارت کوارٹر فائنل میں داخل کی طرف Abdul Quddus - پیر, 17 جولائی 2017, 12:48 شام 96 FacebookTwitterPinterestWhatsApp جوہانسبرگ ۔ 17 جولائی (اے پی پی) ویمنز ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائرز میں جرمنی، بھارت، ارجنٹائن، امریکا، جاپان، آئرلینڈ، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔