- Advertisement -
ویمن کرکٹ،پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں پہلے ون ڈے میں (کل)آمنے سامنے ہوں گی
ٹیم کا مورال بلند،کھلاڑی انگلش ٹیم کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں،ثناءمیر
لائسیسٹر ۔ 19 جون(اے پی پی) پاکستان اور انگلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) پیر کو لائسیسٹر میں کھیلا جائے گا، گرین شرٹس جیت کا عزم لئے پہلے ہی انگلینڈ پہنچ چکی ہے تاہم بارش کی وجہ سے اس کی تیاریاں بری طرح متاثر ہوئیں کیونکہ دو شیڈول پریکٹس میچز بھی منسوخ ہو گئے تھے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=9223
- Advertisement -