نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 12 رنز سے ہرا دیا

133

کیپ ٹاﺅن ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) ایمی سیٹرتھویٹ کی تباہ کن باﺅلنگ کی بدولت نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے جنوبی افریقہ ویمن کو پہلے ایک روزہ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 12 رنز سے ہرا کر سات میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، ایمی نے 4 وکٹیں لیکر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا۔ تفصیلات کے مطابق کیپ ٹاﺅن میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 40.1 اوورز میں 127 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی