26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںوینزویلا کی شام کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اسرائیلی فضائی حملے...

وینزویلا کی شام کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اسرائیلی فضائی حملے کی مذمت

- Advertisement -

کراکس۔28نومبر (اے پی پی):وینزویلا نے شام کے دارالحکومت دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اسرائیلی فضائی حملے کی مذمت کی ہے۔

چینی خبر رساں ادارے کےمطابق وینزویلا کی وزارت خارجہ نےبیان میں اسرائیلی کارروائی کومشرق وسطیٰ میں سیاسی اور فوجی کشیدگی پیدا کرنے سے تعبیر کیا۔بیان میں کہا گیا کہ امن کی سفارت کاری ہی انسانیت کا واحد راستہ ہے۔

- Advertisement -

وینزویلا نے اسرائیل فلسطین تناعہ کے دو ریاستی حل اور آزاد فلسطینی ریاست کی ضمانت سے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کی حمایت میں اپنے موقف کا اعادہ کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=414735

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں