- Advertisement -
کراکس ۔ 18 مئی (اے پی پی) وینزویلا کی پارلیمنٹ نے ملکی صدر نکلومیڈرو کی جانب سے عائد کی گئی ہنگامی حالت کے اعلان کو کثرت رائے سے مسترد کردیا۔وینزویلا کی پارلیمنٹ نے گزشتہ روز ملک میں ایمرجنسی نافذ کئے جانیوالے صدارتی حکم کو شو آف ہینڈ کے ذریعے کی گئی رائے شماری کے دوران مسترد کردیا
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5342
- Advertisement -