- Advertisement -
آکلینڈ ۔ 03 مارچ (اے پی پی) جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے میڈیم پیسر وین پارنل کو ون ڈے میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کےلئے دس وکٹیں درکار ہیں، اس طرح وہ ون ڈے میں سو وکٹیں لینے والے جنوبی افریقہ کے 11 ویں کھلاڑی بن جائیں گے۔ وین پارنل اب تک 61 میچوں میں 90 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں، جنوبی افریقہ کی جانب سے ون ڈے میں زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز شان پولاک کو حاصل ہے، انہوں نے 294 میچوں میں 387 وکٹیں حاصل کیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=44822
- Advertisement -