ٍوزیرِ اعظم عمران خان نے تنائی گُل کچ سڑک کی توسیع و مرمت کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

87

اسلام آباد۔20جنوری (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان نے تنائی گُل کچ سڑک کی توسیع و مرمت کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔پی ٹی وی کے مطابق ‏سڑک کی توسیع و مرمت سے نہ صرف مقامی آبادی مستفید ہو گی بلکہ ملحقہ آبادی کو آمدورفت کی بہتر سہولیات کی فراہمی بھی ممکن ہوگی۔