بین الاقوامی خبریں ٹرمپ سے روہنگیا پناہ گزینوں کے لئے مدد کی توقع نہیں، شیخ حسینہ کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 20 ستمبر 2017, 7:48 صبح 80 FacebookTwitterPinterestWhatsApp نیویارک ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے کہا کہ انہوں نے امریکا صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے انہیں روہنگیا پناہ گزینوں کی مدد کے لئے ان سے کوئی توقع نہیں ہے انہوں نے پناہ گزینوں پر اپنی رائے واضح کردی ہے۔