ٹرمپ کے حکم نامے پر عدالت نے عملدرآمد روک دیا

84
امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکہ دہی کا ذمہ دار قرار دے دیا

واشنگٹن ۔ 29 جنوری (اے پی پی) امریکی شہر نیویارک کی ایک عدالت نے 7 مسلمان ممالک سے پناہ گزینوں کی امریکی آمد پر پابندی لگانے کے صدر ٹرمپ کے حکم نامے پر عبوری طور پر عملدرآمد روک دیا ۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی شہری آزادی کی تنظیم اے سی ایل یو نے ہفتہ صدر کے حکم نامے کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا۔اے سی ایل یو نے کہا کہ جج کے سٹے آرڈر سے ان لوگوں کی ملک بدری رک گئی ہے جو اس حکم نامے کی زد میں آ گئے تھے۔