اسلام آباد ۔ 8 مئی (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) نے چین میں منعقد ہونے والی " اکیسویں چائنہ سی فوڈ اور فشریز ایکسپو" میں شرکت کیلئے 20مئی 2016ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔
ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے چین میں منعقد ہونے والی ” اکیسویں چائنہ سی فوڈ اور فشریز ایکسپو” میں شرکت کیلئے 20مئی 2016ءتک درخواستیں طلب کرلیں

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 مئی (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) نے چین میں منعقد ہونے والی ” اکیسویں چائنہ سی فوڈ اور فشریز ایکسپو” میں شرکت کیلئے 20مئی 2016ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔








