ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ویتنام میںعالمی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے برآمدی اداروں سے 26 جنوری تک درخواستیں طلب کر لیں

118
بین الاقوامی نمائش انٹرسیک دبئی میں شرکت کےلئے بدھ تک درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں،ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی

اسلام آباد ۔ 12 جنوری (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) نے ویتنام میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے برآمدی اداروں سے 26 جنوری 2017ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔