- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 17 دسمبر (اے پی پی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے زیر اہتمام تین روزی تجارتی نمائش اگلے ماہ سری لنکا میں منعقد ہو گی۔نمائش 13 سے 15جنوری تک جاری رہیگی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=34037
- Advertisement -