ٹریڈ ڈویلپمینٹ اتھارٹی آف پاکستان نے برطانیہ میں درخواستیں طلب کر لیں

122
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمینٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پ) نے برطانیہ میں منعقد ہونے والے عالمی تجارتی میلے ”انٹرنیشنل فوڈ اینڈ ڈرنک ایونٹ“ میں شرکت کے خواہش مند تجارتی و برآمدی اداروں سے 20 اکتوبر 2016 ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔