سلانوالی۔6 اگست(اے پی پی ) ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق ٹما ٹر کی بہتر ین نشوو نما کیلئے متعد ل آ ب و ہو ا در کا ر ہو تی ہے ،کم د ر جہ حرارت پر پو دوں کی نشو ونما ر ک جاتی ہے، کو را کہر ا س کی نشو و نما میں رو کاوٹ کے ساتھ نقصا ن بھی کر تے ہیں …
ٹما ٹر کی بہتر نشوو نما کیلئے متعد ل آ ب و ہو ا ضروری ہے،ز ر عی ما ہر ین
مزید خبریں
سلانوالی۔6 اگست(اے پی پی ) ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق ٹما ٹر کی بہتر ین نشوو نما کیلئے متعد ل آ ب و ہو ا در کا ر ہو تی ہے ،کم د ر جہ حرارت پر پو دوں کی نشو ونما ر ک جاتی ہے، کو را کہر ا س کی نشو و نما میں رو کاوٹ کے ساتھ نقصا ن بھی کر تے ہیں ،ز ر عی تحقیق کے مطابق ٹما ٹر کی فصل کیلئے 18تا 27ڈ گر ی سینٹی گر یڈ مو ز وں ہو تا ہے ،یہ مو سم ما ر چ ا پریل اور ستمبر ا کتو بر میں ہو تا ہے،








