ٹنڈومحمدخان ۔ 28 اگست (اے پی پی):ٹنڈومحمدخان میں رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے سے دوافراد جاں بحق، پانچ زخمی ہو گئے۔
ٹنڈومحمدخان، بدین روڈ پر فتح خان بس اسٹاپ کے قریب حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد راجہ عرف مصطفی کنبہار اور مستری ساجدموقع پر جاں بحق ہوگئےجبکہ چنگچی رکشے میں سوار 5 افراد زخمی ہوگئے