27.7 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومتجارتی خبریںٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں تیزی

ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں تیزی

- Advertisement -

ٹوکیو ۔ 20 جون(اے پی پی) ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں پیر کو تیزی کا رجحان رہا جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں کمی اور رواں ہفتے برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاءبارے ریفرنڈم کے حوالے سے پائی جانے والی قیاس آرائیاں ہیں۔ ٹوکیو حصص بازار میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں ملک کا اہم ترین نکی 225 انڈیکس 1.72 فیصد یا 226.12 پوائنٹس کے اضافے سے 15878.78 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا جبکہ ٹاپکس انڈیکس 1.76 فیصد یا 21.96 پوائنٹس کی بہتری سے 1272.79 پوائنٹس رہا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=9299

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں