ٹوکیو سٹاک مارکیٹ آغاز میں مندی کا شکار

74

ٹوکیو۔16 نومبر(اے پی پی)ایشیائی حصص بازاروںکی نشان راہ ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کا جمعہ کو مندی سے آغاز ہوا۔ بنچ مارک نکی225 انڈکس 0.18 فیصد یا 39.45 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ وقفے پر 21,764.17 پر بند ہوا جبکہ ٹاپکس انڈکس 1.34پوائنٹس کمی کے ساتھ 1,637.63 بند ہوا ۔